
فلسطینیوں کے زیتون کے پودے اکھاڑ دیے، زمین پر بلڈوزر چلا دیا
جمعرات-29-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض نے الخلیل صوبے میں ایک کارروائی کے فلسطینیوں کی زیر ملکیت زیتون کے پودوں کو جڑوں سے اکھاڑ دیا ہے۔ زیتون کے پودے اکھاڑنے کے لیے قابض فوج نے بھاری مشیری استعمال کی اور اس مقصد کے لیے تیاری کر کے آئی تھی۔