یہودی شرپسندوں نے زیتون کے 100 قیمتی درخت کاٹ ڈالے
ہفتہ-21-اپریل-2018
صہیونی حکام کی سرکاری سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر فلسطینی شہریوں کا زیتون کا ایک باغ اجاڑ ڈالا۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
صہیونی حکام کی سرکاری سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر فلسطینی شہریوں کا زیتون کا ایک باغ اجاڑ ڈالا۔
جمعہ-9-مارچ-2018
صہیونی حکام کی سرکاری سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں الساویہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کا زیتون کا ایک باغ اجاڑ ڈالا۔
اتوار-15-اکتوبر-2017
صہیونی حکام کی سرکاری سرپرستی میں یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی شہریوں کے زیتون کے باغات میں گھس کر سیکڑوں پودے چوری کرلیے۔
اتوار-1-اکتوبر-2017
قابض اسرائیلی فوج نے قلقلیہ کے مشرق میں واقع النبی الیاس کے علاقے پر دھاوا بول دیا اور وہاں پر موجود فلسطینی کسانوں کو زیتون کے باغات میں کام کرنے سے روک دیا۔
بدھ-5-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی انتظامیہ نے ایک مقامی فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ مکمل طور پر تباہ کردیا۔
اتوار-25-جون-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوت کے مقام پر رومی زیتون کے ایک باغ کو یہودی شرپسندوں نے تیل چھڑک کر آگی لگا دی جس کےنتیجے میں سیکڑوں قیمتی پھل دار درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔