بیت لحم میں مکان مسمار، قلقیلیہ میں 350 درخت کاٹ ڈالے گئے
پیر-23-جنوری-2023
قابض اسرائیلی حکام نے بیت لحم میں ایک مکان مسمار کر دیا اور آباد کاروں نے قلقیلیہ میں 350 درخت کاٹ ڈالے۔
پیر-23-جنوری-2023
قابض اسرائیلی حکام نے بیت لحم میں ایک مکان مسمار کر دیا اور آباد کاروں نے قلقیلیہ میں 350 درخت کاٹ ڈالے۔
ہفتہ-14-جنوری-2023
کل جمعہ کو یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے کفر الدیک میں شہریوں مصطفی جبارہ، تیسیر یعقوب اور جمیل جمعہ کے زیتون کے 65 پودے اکھاڑ پھینکے اور توڑ ڈالے۔
منگل-12-جولائی-2022
پیر کی سہ پہر غاصب یہودی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے ترمسعیا کی زمینوں میں زیتون کے سینکڑوں درخت اکھاڑ پھینکے۔
منگل-3-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے کل سوموار کو فلسطین میں عید کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر فلسطینی اراضی میں بلڈزوروں کی مدد سے کھدائی کی۔
جمعرات-17-فروری-2022
گذشتہ روز یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں برقہ کے مقام پر فلسطینیوں کے زیتون کے باغات پرحملہ کرکے زیتون کے 300 پودے تلف کردیے۔
ہفتہ-22-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پر حملہ کرکے تین سو قیمتی اور پھل دار پودے تلف کردیے۔
پیر-22-فروری-2021
یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مغربی علاقے الوجہ میں فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پرحملہ کرکے زیتون کے دسیوں پھل دار درختوں کا قتل عام کرکے پورے باغ کو اجاڑ ڈالا۔
پیر-8-فروری-2021
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے قصبے برقین میں موجود زیتون کے ایک باغ پر یہودی آبادکاروں نے حملہ کر کے زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ پھینکے۔
بدھ-20-جنوری-2021
الخلیل کے جنوب میں یطہ گائوں کی زمین پر تعمیر کی جانے والے غیرقانونی اویغال یہودی بستی سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے شعب البطم کے علاقے میں واقع زیتون کے باغ سے 100 درخت اکھاڑ پھینکے۔
جمعرات-7-جنوری-2021
قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینیوں کے زیتون کےباغات پر حملہ کرکے زیتون کے دو ہزار پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔