اطالوی شہر کے مئیر کی جانب سے زیتونیہ کا استقبالپیر-26-ستمبر-2016اٹلی کے شہرمیسینا کے مئیر ریانتو اکورینتی نے غزہ کے لئے خواتین کی کشتی پر سوار خواتین سے ملاقات کی اور محاصرے کی شکار اہلیان غزہ سے حمایت کا اظہار کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام