جمعه 15/نوامبر/2024

زیتون

فلسطینی كُوفية: زیتون اور ماہی گیری کے جال میں پنہاں مزاحمت

فلسطینی عوام اور زیتون کے درختوں کے تعلق بہت پرانا ہے، گہرائی میں جائیں تو 3600 قبل مسیح تک زیتون کی تجارت اور کاشت، دونوں کی مستند تاریخ موجود ہے۔

پھل تیار ہونے پر یہودی آباد کاروں نے زیتون کی لوٹ مار تیز کر دی

فلسطینی کے زیتون کے باغات زیتون کا تیار پھل لوٹنے کے لیے یہودی آباد کاروں مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینی کسانوں پر حملے کیے۔ زیتون کے پھل کے موسم میں مغربی کنارے کے فلسطینی کسانوں پر یہودی آباد کاروں کے حملے بڑھ گئے۔

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی حملے

انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں ے گھروں ، کاروں پر حملے کیے اور اپنی مذموم کوششوں کے طور پر فلسطینیوں کی فصلیں تک چرا لیں۔ یہ واقعات اتوار کے روز مغربی کنارے میں پیش آئے ۔

یہودی آباد کاروں نے زیتون کے پودے اکھاڑ دیے،چرواہوں پرحملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر سلفیت میں گذشتہ روز یہودی آباد کاروں نے مشرقی گاؤں یوسف میں زیتون کے متعدد درختوں کو اکھاڑ پھینکا اور گورنری کے مغرب میں واقع قصبہ قراوہ بنی حسان میں چرواہوں پر حملہ کیا۔

سلفیت: یہودی شرپسندوں نے زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پر حملہ کرکے درجنوں قیمتی اور پھل دار پودے تلف کردیے۔

آبادکاروں کا سلفیت، نابلس میں زیتون کے باغات پر حملہ

قابض اسرائیل کے یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے سلفیت کےایک زیتون فارم سے درجنوں درختوں کے پودے چرا لیے جبکہ ایک دوسرے گروہ نے نابلس میں زیتون کے باغ پر حملہ کر کے درجنوں درخت اکھاڑ پھینکے۔

یہودی آباد کاروں نے زیتون کے 50 پرانے درخت نذرآتش کردیے

یہودی آباد کاروں نے کل ہفتے کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے نواحی علاقے بیت فجار میں فلسطینیوں کے ایک کھیت میں گھس کر زیتون کے 50 درخت نذرآتش کر دیے۔

روزانہ زیتون کا تیل کتنی مقدار میں استعمال کیا جانا چاہیے؟

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے صحت کے بہت سے فوائد ہیں لیکن جو بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہمیں ایک دن میں زیتون کے تیل کی کتنی مقدار خوراک کا حصہ بنائی جانا مناسب ہےجس سے ہم زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

غزہ میں رواں سال زیتون کی 30 ہزار ٹن پیداوار متوقع

غزہ میں فلسطینی وزارت زراعت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال غزہ میں زیتون کی پیداوار 30 ہزار ٹن سے زیادہ ہونے لی توقع ہے۔

یہودی آباد کاروں نے غرب اردن میں زیتون کے 300 درخت نذرآتش کردیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں یہودی آباد کاروں نے ہفتے کے روز فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 300 قیمتی اور پھل دار درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔