صدی کی ڈیل فلسطینیوں کی آزاد ریاست کے حق کو سلب کر دے گی: اسلامی جہاد
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی مزاحمت کی مذمت کے لیے امریکا کی پیش کی گئی قرارداد کی ناکامی کے بعد فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے لیے اب پہلے سے بڑھ کر متحرک ہونا چاہیے۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے نو منتخب سیکرٹری جنرل زیاد الںخالہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں غزہ کے اطرف میں یہودی کالونیوں میں زندگی مشکل بنانےکی صلاحیت رکھتی ہیں۔
اتوار-30-ستمبر-2018
فلسطینی مذہبی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے جماعت کے مرکزی رہ نماء الحاج زیاد النخالہ کو جماعت کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔
جمعرات-5-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین میں ’یوم الارض‘ کےموقع پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے عالمی اور مقامی رہ نماؤں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔