اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں لبنانی پروڈیوسر گرفتاراتوار-26-نومبر-2017لبنانی پولیس نے ایک مصنف اور فلم پروڈیوسر زیاد احمد عیتانی کو اسرائیل سے رابطہ رکھنے اور دشمن ریاست کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام