اسرائیل نے سابق فلسطینی وزیر کے قتل کی تحقیقات روک دیں
جمعرات-11-اگست-2016
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی پولیس کی جانب سے فلسطینی وزیر برائے امور یہودی آباد کاری زیاد ابو عین کے وحشیانہ قتل سے متعلق کی جانے والی تحقیقات کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔