خوشی کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر!ہفتہ-17-مارچ-2018انسانی مسرت اور خوشی کی عالمی درجہ بندی میں اس سال فن لینڈ پہلے نمبر پر رہا جب کہ پاکستان نے بھارت پر بھی برتری حاصل کی ہے۔