آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفیدبدھ-26-اگست-2020جرمن فیڈرل سینٹر برائے نیوٹریشن نے کہا کہ آڑو صحت سے متعلق بہت فواید کا حامل پھل ہے۔ یہ پھل زیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔
ملازمت کا عدم تحفظ زیابیطس کا موجب!اتوار-9-اکتوبر-2016ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ملازمت کا عدم تحفظ لوگوں میں کئی طرح کے جسمانی اور نفسیاتی عوارض کا باعث بنتا ہے۔ ملازمت چھوٹ جانے کی پریشانی سے زیابیطس جیسے امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔