
کویتی رہ نما کا زکوۃ کا مال بیت المقدس کے فلسطینیوں کو دینے کا مطالبہ
پیر-10-مئی-2021
کویت کے ایک سرکردہ رہ نما اور سماجی کارکن طارق الشایع نے کویتی حکومت، عوام اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ ہے کہ وہ اپنی زکواۃ کا مال بیت المقدس کے فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ کے مرابطین کو دیں۔