اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیامنگل-19-جون-2018قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 13 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔