محمود عباس کی اردن میں زیپی لیونی سے ملاقاتاتوار-21-مئی-2017فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل ہفتے کے روز اردن میں منعقدہ ’بحر مردار اقتصادی کانفرنس‘ کے موقع پر اسرائیلی اپوزیشن رہ نما اور سابق وزیرخارجہ زیپی لیونی سے ملاقات کی۔