شنبه 16/نوامبر/2024

زمین

سنہ 2050ء میں زمین پر انسانی آبادی 9 ارب 80 کروڑ ہو جائے گی

اقوام متحدہ کی طرف سےجاری ردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت دنیا کی آبادی سات ارب 60 کروڑ تک جا پہنچی ہے جب کہ سنہ 2050ء میں 9 ارب 80 کروڑ تک جا پہنچی گی جب کہ 2100ء تک انسانی آبادی 11 ارب 20 کروڑ تک جا پہنچے گی۔

انسان سے قبل زمین پر موجود مخلوق کا انکشاف

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرہ ارض پر انسان کے ظہور سے قبل موجود مخلوق تک پہنچے ہیں اور یہ ثابت ہوا ہے کہ انسان سے پہلے اس زمین پرکوئی دوسری زندگی مخلوق موجود تھی۔

زمین سے مریخ تک ایک ماہ میں سفرممکن!

سرخ سیارے مریخ تک سفر فضائی جستجومیں اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ماہرین نے بتایا تھا کہ زمین سے مریخ تک سفر چھ ماہ میں ممکن ہوگا۔ چھ ماہ کے سفرکے لیے کیمیائی کرنٹ کو بنیاد بنایا گیا، مگر اب ماہرین نے کہا ہے کہ زمین سے مریخ تک صرف ایک ماہ میں سفرممکن ہو سکے گا۔

مریخ پر مکانوں کی ساخت ایسی ہو گی!

ہماری زمین سے لاکھوں کلو میٹر دور سیارہ مریخ جس سرخ سیارہ بھی کہا جاتا ہے، چاند کےبعد انسان کا اگلا قدم ہے۔ اس وقت دنیا کے کئی ملکوں میں مریخ پر مشن بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔