فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہواپیر-21-نومبر-2016فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کے جنوبی شہروں میں گذشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلےکے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ، شہری خوف زدہ ہو گئےمنگل-17-مئی-2016فلسطین کے جنوبی علاقوں غزہ کی پٹی اور دوسرے مقامات پر ہلکی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم زلزے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔