جمعه 15/نوامبر/2024

زلزلہ

انڈونیشیا:وارننگ سسٹم کو درکار 69 ہزار ڈالر سونامی میں ہلاکتوں کا باعث

انڈونیشیا زلزلوں اور سونامی کی سرزمین مشہور ہے جہاں آئے روز زلزلے آتے اور تباہی مچاتے ہیں۔ زلزلوں اور سونامی سے پیشگی بچاؤ کے لیے انڈونیشیا کی حکومت ’وارننگ سسٹم‘ کی تیاری پر کام کررہی ہے۔

انڈونیشیا: زلزلے،سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی

گذشتہ جمعہ کو انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پالو میں متعدد افراد ابھی تک عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

انڈونیشیا میں زلزلےکے نتیجےمیں 70 ہزار افراد بے گھر

گذشتہ اتوار کے روز انڈونیشیا کے صحت افزا جزیروں پر زوردار زلزلے کے بعد تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں سے جاری ہیں، جس زلزلے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 70 ہزار افراد بے گھر ہیں۔

فلسطین میں 4.2 شدت کا زلزلہ

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے شمالی علاقوں میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین میں ایک ہفتے میں زلزلے کے100 جھٹکے

فلسطین کے شمالی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کےدوران زلزلے کے 100 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

فلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بار زلزلے کے جھٹکے

فلسطین کے شمالی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زلزلے کے 8 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

شمالی فلسطین میں 4.1 فی صد شدت کا زلزلہ

فلسطین کے شمالی علاقوں میں بدھ کو علی الصباح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 بتائی گئی ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

کیا سال 2018ء زلزلوں کا سال ہے؟

مغربی ملکوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ سال کرہ ارض کے کئی علاقوں میں خطرناک زلزلے آنے کے خدشات ہیں۔ زلزلوں کا مرکز گنجان آباد علاقے بن سکتے ہیں جس کے نتیجے میں غیر معمولی جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔

ایران، عراق زلزلے سے ہلاکتیں 530 ہوگئی

ایران میں امدادی کام سے وابستہ کارکنان نے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے منگل کے روز سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری رکھا۔ ایران عراق سرحد پر اتوار کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں اب تک530 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

سعودی عرب کے شہر میں ایک ماہ میں تیسری بار زلزلہ

سعودی عرب میں جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت میں ہفتے کی صبح النماص ضلعے سے 13 کلومیٹر شمال میں تیسیر مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر پیمانے پر اس کی شدت 3 رہی جب کہ زمین کے اندر زلزلے کی گہرائی 5.4 کلو میٹر تھی۔