جمعه 15/نوامبر/2024

زلزلہ

مراکش زلزلےسے اموات2 ہزار سے متجاوز، فلسطینی ریسکیوٹیم پہنچ گئی

مراکش میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔مراکشی عوام نے اتوار کے روز تباہ کن زلزلے کے متاثرین کی یاد میں سوگ منایا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں منہدم دیہات کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کا مراکش کے فرمانروا سے زلزلے میں اموات پر تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مراکش میں شدید زلزلے سے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مراکش میں قیامت خیز زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک اورزخمی

مراکش کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزارتِ داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر دو ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

فلسطینی کمیونٹی کی طرف سےترکیہ میں زلزلہ زدگان کے لیے امداد

تُرکیہ میں فلسطینی کمیونٹی کی طرف سے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے۔

تباہ کن زلزلے سے اب تک 40 ہزار افراد ہلاک:رپورٹس

گذشتہ پیر کو ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے ایک ہفتے بعد ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے سے ایک خاتون اور ایک بچے کو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوئیں۔

زلزلہ متاثرین کے لیے غزہ میں خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم

کل بدھ کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے زخمی ہونے والوں کے لیے خون کے عطیات کی مہم میں حصہ لیا۔

ترکیہ اور شام میں امدادی کارروائیوں میں فلسطینی امدادی ادارے بھی شامل

فلسطینی رضاکار اور سرکاری ادارے شمالی شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی اور بچاؤ کے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں جس میں ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں۔​

افغانستان میں زلزلہ کی مصیبت پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جنوب مشرقی افغانستان میں آنے والے "دردناک زلزلے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین اور پڑوسی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منگل کی صبح 5.8 ڈگری کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے شام ، لبنان ، ترکی ، مصر اور یونان کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی

انڈونیشیا کے مغربی علاقے سولاوسی میں گذشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔