اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، شہید کے بھائی سمیت9 فلسطینی گرفتاراتوار-20-اگست-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔