سنہ 2006 میں غزہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی خاتون چل بسیں
اتوار-18-ستمبر-2022
سنہ 2006ء میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی غزہ کی ایک فلسطینی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔انہیں 2006 میں شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے ساحل پر اسرائیلی کشتیوں نے اس کے خاندان پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی تھی۔