چهارشنبه 30/آوریل/2025

زخمی شہری

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

دو روز قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں زخمی ہونے والا ایک بچہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے رام اللہ میں 11 فلسطینی زخمی، دو گرفتار

پیر کی شام کو مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت ریما میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 11 نوجوان ربڑ کی گولیوں سے زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے سابق اسیر باسل البرغوثی اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا.

’میرے ہاتھ اور پاؤں مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئے‘

اسرائیلی ریاست کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت عارضی طور پررُک گئی ہے لیکن درد اور کرب کی داستانیں نہیں رکتیں۔ ان کرب کی داستانوں میں ایک بچی رہف سلمان ہیں جن کی عمر صرف گیارہ سال ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ دونوں ٹانگوں اور ایک بازو کو کھو چکی ہے۔

رام اللہ کے جنوب میں صہیونی فوجیوں کی فاءرنگ سے دو فلسطینی زخمی

قابض صہیونی فوجیوں نے اتوار کی شام رام اللہ کے شمال میں دیر ابو مشعل گاوں پر ہلہ بولا جس کے بعد صہیونی فوجیوں اور مقامی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گءے۔

مشرقی رام اللہ میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں واقع کفر مالک قصبے کے داخلی راستے پر اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

رام اللہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 11 فلسطینی زخمی

رام اللہ میں اسرائیلی قابض فوج (آئی او ایف) کے حملے میں کم از کم 11 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوجیوں سے جھڑپوں میں 9 فلسطینی ذخمی

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں رام اللہ اور اریحا میں جھڑپوں کے دوران 9 فلسطینیوں کو گولی مار کے ذخمی کر دیا۔