
دنیا کی بڑی زبانیں ہزاروں سال سے کیسے زندہ ہیں؟
پیر-9-ستمبر-2019
زبانیں یکے بعد دیگرے نسلوں کے ذریعہ اس طرح ترقی کرتی ہیں کہ ایک زبان سے دوسری زبان کے مابین نکتے کی نشاندہی کرنا مشکل ہے ۔ کون سی زبان سب سے قدیم ہے اس کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں زبانوں کی عمر کا کوئی تعین نہیں ہوتا۔ بعض زبانوں کے کھنڈرات پر نئی زبانیں وجود میں آتی ہیں۔