انٹرپول نے علامہ یوسف القرضاوی کا نام ‘ریڈ لسٹ’ سے نکال دیاجمعرات-13-دسمبر-2018 بین الاقوامی پولیس (انٹرپول) نے قطرسے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کا نام 'ریڈ لسٹ' سے نکال کر انہیں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام