شنبه 16/نوامبر/2024

ریڈکراس

غزہ: سرنگ میں لاپتا ہونے والے پانچ فلسطینیوں کا سراغ نہ مل سکا

فلسطینی شہری دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ سوموار کو غزہ میں دیر البلح کے مقام پر ایک سرنگ پر اسرائیلی بمباری کے دوران لاپتا ہونے والے پانچ مزاحمت کاروں کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔

فلسطینی اسیران کے سیکڑوں اقارب حبس بے جا میں بند

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے سیکڑوں شہریوں کو اسرائیلی فوج نے جیل میں اپنے اقارب سے ملاقات کے لیے جاتے وقت راستے میں روک کر گھنٹوں حبس بے جا میں بند رکھا اور بعد ازاں انہیں اسیران سے ملاقات کے بغیر واپس گھروں کو بھیج دیاگیا۔

یہودی مذہبی تہواروں کے باعث فلسطینی اسیران اقارب سے ملاقات سے محروم

اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’المساخر‘ کی آمد کے موقع پر زندانوں میں اسیران سے ان کے اقارب کی ملاقات پر غیرمعینہ مدت تک کے لیے پابندی عاید کردی ہے۔

فلسطینی مظاہرین نے رام اللہ میں ریڈ کراس کا مقامی دفتر بند کر دیا

اسرائیلی جیل میں اڑھائی ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی بلال کاید کے معاملے میں لا پرواہی برتنے پر فلسطینی شہریوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کے خلاف سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔