
سعودی دوشیزہ کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے سے انکار
بدھ-10-اگست-2016
برازیل کی میزبانی میں جاری حالیہ اولمپک کھیلوں کے مقابلوں کے دوران گذشتہ روز سعودی عرب کی جوڈو کھلاڑی جودی فہمی نے اس وقت اچانک کھیل کا مظاہرہ کرنے سے انکار کر دیا جب قرعہ فال یہودی کھلاڑی گیلی کاھن کے ساتھ مقابلے کے لیے نکلا۔