نائل البرغوثی جزیرہ نما النقب سے ریمون عقوبت خانے منتقلبدھ-23-نومبر-2016قابض صہیونی فوج نے زیرحراست بزرگ فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کو ظالمانہ طریقے سے جزیرہ نما النقب کی جیل سے ریمون نامی ایک دوسری جیل میں منتقل کردیا ہے۔
اسیر رکن پارلیمنٹ مروان برغوثی ’ریمون‘ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقلجمعہ-27-مئی-2016اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ فلسطینی سیاست دان مروان البرغوثی کو ’ریمون‘ نامی جیل میں منتقل کیے جانے کے پانچ روز بعد وہاں سے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام