چهارشنبه 30/آوریل/2025

ریمون جیل

مجد اور ریمون جیلوں پر اسرائیلی فوج کے چھاپے، قیدیوں پر تشدد

کل سوموارکو قابض اسرائیلی فوج کےدستوں نے مجد اور ریمون جیلوں کے دو حصوں پر دھاوا بول دیا اور فلسطینی اسیران کی اشتعال انگیز تلاشی لی۔

اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل میں مزید 15 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا کی وبا کے پھیلائو میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی 'ریمون' جیل میں مزید 15 فلسطینی اس وبا کا شکار ہوگئے ہیں۔

کرونا وبا کے پھیلنے کے بعد اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل سیل

قابض صہیونی ریاست نے کرونا وبا پھیلنے کے بعد ریمون جیل کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب متعدد قیدیوں اور جیلروں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔

فلسطینی اسیران کی اسرائیلی حکام کو 24 گھنٹے کی وارننگ

اسرائیل کی 'ریمون' جیل میں فلسطینیوں نے اپنے مطالبات پورے کرنے کے لیے قابض صہیونی حکام کو 24 گھنٹے کی وارننگ دی ہے۔ یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دوسری طرف اسی جیل میں 23 فلسطینی اپنے مطالبات کے لیے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں سے پانچ نے پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے ‘ریمون’ جیل میں فلسطینی قیدیوں پر سختیاں بڑھا دیں

قابض صہیونی فوج نے 'ریمون' جیل میں قید فلسطینیوں پر نئی پابندیاں عاید کرتے ہوئے ان کے حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

صہیونی فوج ریمون جیل میں فلسطینی اسیران پر پل پڑی، 40 قیدی زخمی

اسرائیلی فوج اور تفتیشی اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد 'ریمون' جیل کے وارڈ نمبر 1 میں قید فلسطینیوں پر پل پڑی اور نہتے قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 40 فلسطینی اسیران زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے

اسرائیل کے 'رامون' جیل سوموار کے روز اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے کئی فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فلسطینی قیدی نے صہیونی جیلر پر کھولتا پانی پھینک ڈالا

اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید ایک فلسطینی شہری فارس بارود کی مجرمانہ شہادت کے واقعے کے خلاف 'ریمون' جیل میں قیدیوں نے سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کمروں سے نکل کر احتجاج کیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،اگست میں 450 فلسطینی پابند سلاسل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے۔ گذشتہ ماہ [اگست میں] اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والی تلاشی کی کارروائیوں میں ساڑھے چار سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

’ریمون‘ ’مجد‘ جیلوں کے60 فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال میں شامل

اسرائیلی جیلوں’ریمون‘ اور ’مجد‘ میں پابند سلاسل مزید 60 فلسطینی شہریوں نے اجتماعی طور پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔