اسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کے ریمانڈ دوسری بار توسیعجمعہ-6-نومبر-2020اسرائیل کی فوجی عدالت 'سالم' نے زیر حراست فلسطینی صحافی عبدالرحمان الظاہر کے ریمانڈ میں دوسری بار 8 روز کی توسیع کی گئی ہے۔
اسرائیلی عدالت سے زخمی فلسطینی بچے کے ریمانڈ میں بارہ دن کی توسیعجمعرات-10-نومبر-2016اسرائیل کی ’’عوفر‘‘ فوجی عدالت کی جانب سے 14 سالہ زیرحراست فلسطینی بچے کے ریمانڈ میں 21 نومبر 2016ء تک توسیع کا حکم دیتے ہوئے بچے کو صہیونی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔