بیت المقدس کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی؛ غزہ میں عظیم الشان ریلی
ہفتہ-5-نومبر-2022
ساڑھے پندرہ سال سے اسرائیلی قابض فوج کے محاصرے میں جیل جیسی زندگی گزارنے والے غزہ کے شہریوں نے جمعہ کے روز ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا۔
ہفتہ-5-نومبر-2022
ساڑھے پندرہ سال سے اسرائیلی قابض فوج کے محاصرے میں جیل جیسی زندگی گزارنے والے غزہ کے شہریوں نے جمعہ کے روز ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا۔
ہفتہ-26-دسمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ہفتہ وار ریلیوں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-23-مارچ-2018
اسرائیلی عدالت سے اسرائیلی فوجی کو تھپڑ رسید کرنے کے الزام میں آٹھ ماہ قید کی سزا پانے والی فلسطینی کم عمر مزاحمت کار عہد تمیمی کے ساتھ عالمی سطح پر یکجہتی مظاہرے جاری ہیں۔
پیر-17-جولائی-2017
لبنان میں دفاع قبلہ اول کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور جماعت اسلامی لبنان کی اپیل پر ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
جمعہ-19-مئی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں نامعلوم مسلح افراد نے اسرائیلی جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی پر وحشیانہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کم سے کم 10 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
اتوار-30-اکتوبر-2016
فلسطین کے شمالی شہر کفر قاسم میں 60 سال پیشتر یہودی بلوائیوں اور دہشت گردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینیوں کو شہید کئے جانے کے ہولناک واقعے کی یاد میں مقبوضہ فلسطین میں مظاہرے جاری ہیں۔