
غرب اردن اور تل ابیب کے درمیان ریلوے لائن بچھانے کا اسرائیلی منصوبہ
جمعہ-19-مارچ-2021
عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو "تل ابیب" شہر کی بستیوں کے ساتھ مربوط کرنے کے لیے ریلوے لائن کا منصوبہ تیار کیا ہے۔