ریاض سربراہ کانفرنس کا غزہ اور لبنان میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہمنگل-12-نومبر-2024ریاض سربراہ کانفرنس کا غزہ اور لبنان میں قتل عام بند کرنے،اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام