
اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا گھرمسمار کرنے پر مجبور
اتوار-3-مارچ-2019
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کو جبرا اپنے گھر مسمار کرانے کی ظالمانہ اور نسل پرستانہ پالیسی جاری ہے۔ صہیونی ریاست کے جبرو تشدد سے بیت المقدس کا ایک فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور ہوگیا۔