جمعه 15/نوامبر/2024

ریاستی جبر

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

منگل کے روز اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت حنینا میں الاشقریہ محلے میں محمد سمیر السعو نامی شہری کو زبردستی مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے جبرا مکان مکان مسمارکرادیا

مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں ایک شہری کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی شہری فدی ردائدہ سے زبردستی راس العامود کے مقام اس کا مکان اس کے ہاتھوں مسمار کردیا۔

اسرائیلی ریاستی جبر، فلسطینی اپنے ہاتھوں مکان مسمار کرنے پر مجبور

کل جمعرات کو اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کےمراکشی دروازے کے قریب ایک شہری کو اس کے گھر کا کچھ حصہ مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔ اسرائیلی غاصب ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کی یہ تازہ مثال ہے۔

مقبوضہ اندرون فلسطین میں ایک شہری سے زبردستی مکان مسمار

صیہونی قابض حکام نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے الطیبہ شہر سے ایک فلسطینی شہری کو جبراً اپنا گھر مسمار کرنے پرمجبور کیا۔ فلسطینی شہری نے بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے خود ہی مکان مسمار کردیا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور

صیہونی قابض حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقے جزیرہ نما النقب کے شہر راہط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اس کا گھر اپنے ہاتھوں سے مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جبر کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے ابراہیم حامد کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع صور باھر میں ان کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جبر کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔

فلسطینی نوجوان کی شادی کے موقعے پراسرائیل نے مکان مسمار کردیا

غاصب اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کی ہر جگہ خوشیوں کے قتل عام پیش پیش رہتی ہے

القدس میں فلسطینی شہری اپنا گھر خود مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی بلدیہ نے اسرائیلی ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئےمقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک فلسطینی ماجد جعابیص سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔

صہیونی فوج کی گولی نے فلسطینی بچے کا مستقبل تاریک کر دیا

صہیونی ریاست فلسطینیوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ مستقبل کو تباہ کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دیگر جرائم کی ایک تازہ مثال ایک فلسطینی بچہ 14 سالہ محمود عثمان ہے جس کی زندگی اور مستقبل دونوں برباد کردیے۔