القدس میں بیوہ فلسطینی خاتون اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبوراتوار-31-مئی-2020قابض صہیونی بلدیہ نے اسرائیلی ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئےمقبوضہ بیت المقدس میں ایک بیوہ خاتون سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرادیا۔