حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے پندرہ ماہ بعد رہا
ہفتہ-25-جون-2016
اسرائیل کی ایک جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہ نما کو پندرہ ماہ کے بعد رہا کردیا گیا۔
ہفتہ-25-جون-2016
اسرائیل کی ایک جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہ نما کو پندرہ ماہ کے بعد رہا کردیا گیا۔
جمعرات-2-جون-2016
اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان خالدہ جرار کو کل جُمعہ کے روز 15 ماہ کی مسلسل حراست کے بعد رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-27-مئی-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ایک مصری قیدی کو 13 سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد کل جمعرات کو رہا کر دیا۔