فلسطینی نوجوان 20 ماہ کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہا
بدھ-21-دسمبر-2016
اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو 20 ماہ قید کے بعد رہا کردیا۔ رہائی پانے والے فہمی موسیٰ راتب ھیمونی کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے۔
بدھ-21-دسمبر-2016
اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو 20 ماہ قید کے بعد رہا کردیا۔ رہائی پانے والے فہمی موسیٰ راتب ھیمونی کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے سے ہے۔
بدھ-21-دسمبر-2016
اسرائیلی فوج نے عدالتوں کے فیصلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سابق اسیر فلسطینی کی رہائی انکار کر دیا ہے۔
منگل-22-نومبر-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت ایک سال سے قید معمر فلسطینی شہری کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جمعرات-17-نومبر-2016
قابض صہیونی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے لیڈر عبدالجابر فقہاء کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔
جمعہ-11-نومبر-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے حلقوں کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو جیل سے رہائی کے ایک سال بعد دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔
جمعہ-11-نومبر-2016
اسرائیلی حکام نے ایک سال سے زاید عرصے سے انتظامی حراست کے تحت قید میں رکھے ایک فلسطینی کارکن کو رہا کر دیا ہے۔
جمعہ-4-نومبر-2016
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کے حکم پر ایک سال سے جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما الشیخ نزیہ ابو عون کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ابوعون کی رہائی گذشتہ روز عمل میں لائی گئی، جہاں اسرائیلی جیل سے انہیں ایک قافلے کی شکل میں آبائی شہر جنین کے جبع قصبے لایا گیا۔
جمعرات-3-نومبر-2016
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے جیل میں رواں سال کے آغاز سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما الشیخ نزیہ ابو عون کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
منگل-1-نومبر-2016
اسرائیل کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو 15 سال بعد رہا کیا گیا ہے۔ رہائی پانے والے فلسطینی شہری اسامہ مسلم شریتح کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔
جمعہ-21-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوج نے چودہ سال تک قید وبند میں رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔