سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی جیل سے رہائی کا فیصلہ
جمعہ-30-جون-2017
اسرائیلی حکام نے سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ انہیں اتوار کے روز جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔
جمعہ-30-جون-2017
اسرائیلی حکام نے سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ انہیں اتوار کے روز جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔
بدھ-31-مئی-2017
اسرائیلی حکام نے مسلسل 12 سال تک قید رکھنے میں رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔
منگل-23-مئی-2017
اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے رکن کو 19 سال بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔
پیر-10-اپریل-2017
اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ نے ایک بار پھر فلسطینی خاتون سیاست دان سمیرہ الحلایقہ کی رہائی موخر کردی ہے۔
منگل-4-اپریل-2017
قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی خاتون سیاست دان اور مجلس قانون ساز کی رکن سمیرہ الحلایقہ کی رہائی کے لیے چار کڑی شرائط پیش کی ہیں۔
جمعہ-31-مارچ-2017
اسرائیلی جیل میں پندرہ سال قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی حکام نے گذشتہ روز رہا کردیا۔
بدھ-22-فروری-2017
اسرائیلی جیل میں 15 سال تک مسلسل قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے اس کی رہائی کے محض چند منٹ کے بعد دوبارہ حراست میں لے کر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ادھر بیت المقدس میں رہائی پانے والے فلسطینی شہری کے استقبال کے لیے کیمپ لگانے کے الزام میں دو فلسطینی نوجوانوں کو ان کے قصبے سے بے دخل کردیا گیا ہے۔
جمعہ-27-جنوری-2017
اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں دو سال تک پابند سلاسل رہنے والے اردنی شہری ثائر الحویطی کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ واپس عمان پہنچ گئے ہیں۔
جمعرات-26-جنوری-2017
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہفتہ قبل غزہ سے مغربی کنارے داخل ہوتے وقت حراست میں لیے گئے دو فلسطینی تاجروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
جمعہ-13-جنوری-2017
اسرائیلی حکام نے چھ ماہ قبل حراست میں لیے گئے ایک فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے شہری وحید البرش اقوام متحدہ کے امدادی ادارے’UNDP‘ میں ملازم تھے۔ انہیں گذشتہ برس تین جولائی کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے غزہ جاتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔