جمعه 15/نوامبر/2024

رہائی

حماس کارکن 13 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے والی فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کارکن طارق عدنان سلمان السمحان کو گذشتہ روز مسلسل تیرہ سال قید کےبعد جیل سے رہا کیا گیا۔

اسلامی جہاد کا رہ نما اسرائیلی جیل 16 سال بعد رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 16 سال دو ماہ قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا جب کہ اسلامی جہاد کے ایک مقامی رہ نما کی انتظامی قید میں دوسری بار توسیع کردی گئی ہے۔

عدالتی حکم کے باوجود صہیونی حکام کا فلسطینی اسیرہ کی رہائی سے انکار

اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے باوجود صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر نے ایک ہفتے سے پابند سلاسل فلسطینی اسیرہ ھنیہ شرایعہ کی رہائی پر عمل درآمد مسترد کر دیا ہے۔

ملک بدری پرقید کو ترجیح، فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال شروع کردی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

فلسطینی خاتون اسرائیلی جیل سے ڈیڑھ سال بعد رہا

قابض اسرائیلی فوج نے چار بچوں کی ماں ایک فلسطینی خاتون کو مسلسل ڈیڑھ سال قید رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

چار فلسطینی ایک سال سے زاید عرصے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینی نوجوانوں کو رہا کر دیا ہے۔

فلسطینی خاتون سماجی رہ نما 43 ماہ بعد صہیونی قید سے رہا

اسرائیلی جیلوں میں کئی سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور قانون دان شیرین طارق احمد العیساوی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطینی عالم دین رہائی کے بعد بیت المقدس سے بے دخل

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ عالم دین اور مساجد کے خطیب کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کے ساتھ بیت المقدس سے بے دخل کر دیا ہے۔

بزرگ فلسطینی رہ نما راید صلاح رہائی کے چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار

اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں نے مقبوضہ فلسطین میں قائم اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو رہائی کے چند ماہ کے بعد دوبارہ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطینیوں کا ’قاتل‘ اسرائیلی جیل سے سزا میں تخیف کے بعد رہا

اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ایہود اولمرٹ کی سزا میں تخیف کے بعد انہیں گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔