فلسطینی شہری کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
پیر-9-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے جزیرہ نما النقب میں قید فلسطینی شہری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔
پیر-9-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے جزیرہ نما النقب میں قید فلسطینی شہری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-27-جولائی-2019
قابض اسرائیلی حکام نے سینیر فلسطینی سماجی کارکن، مصنفہ اور کالم نگار خاتون لمیٰ خاطر کو جیل سےرہا کردی۔ 42 سالہ لمیٰ خاطرکا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ اس کے شوہر حازم الفاخوری نے 'فیس بک' کے اپنے صفحے پرلکھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ لمیٰ صہیونی جیل سے آزاد ہوگئی ہیں۔
پیر-1-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی وزیر برائے القدس امور فادی الھدمی کو حراست میں لینے کے چند گھںٹے بعد رہا کر دیا۔
منگل-25-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمالی قصبے کوبر کے رہائشی ایک 54 سالہ فلسطینی کو رہا کر دیا۔
جمعہ-29-جون-2018
انسانی حقوق کی پونے دو سو کے قریب عالمی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطین خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-16-اپریل-2018
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی نوجوان کو رہائی کے اگلے روز دوبارہ پیش طلب کرکے حراست میں لے لیا۔
جمعہ-23-فروری-2018
اسرائیلی حکام نے دو ہزار شیکل کی ضمانت کی وصولی کے بعد ایک فلسطینی صحافی محمد عطوان کو رہا کردیا۔
جمعہ-23-فروری-2018
اسرائیلی حکام نے دو سال تک انتظامی حراست میں قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمود عطوان کو گزشتہ روز رہا کر دیا۔
منگل-20-فروری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری فہد بنی عودہ کو پندرہ سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا۔
جمعرات-15-فروری-2018
صہیونی حکام نے تحریک فتح کے[تحلیل شدہ] عسکری ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سےتعلق رکھنے والے کماندر خلیل محمد ابو حاشیہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کردیا۔