صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر البرغوثی کی رہائی میں رکاوٹ بن گیاپیر-7-نومبر-2016اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر کی جانب سے اعتراض کے بعد صہیونی حکام نے 36 سال سے زیرحراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔