فلسطینی رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی مدت حراست میں توسیعپیر-4-نومبر-2019ایک اسرائیلی عدالت نے فلسطینی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کی لیڈر ایم پی خالدہ جرار کی مدت حراست میں توسیع کر دی۔
اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن جاری، فلسطینی رکن پارلیمان گرفتارجمعہ-4-اگست-2017قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں آج جمعہ کے روز بھی فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے گئے۔ جمعہ کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں تلاشی کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن محمد ابو طیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔