فلسطینی رکن پارلیمان اسرائیلی جیل سے گیارہ ماہ بعد رہا
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی حکام نے گیارہ ماہ سے پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کو گذشتہ روز رہا کردیا۔
ہفتہ-10-مارچ-2018
اسرائیلی حکام نے گیارہ ماہ سے پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کو گذشتہ روز رہا کردیا۔
اتوار-15-اکتوبر-2017
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے پارلیمنٹ کے منتخب رکن محمد الطل کو چار ہزار شیکل جرمانہ کی وصولی کے بعد رہا کردیا ہے ۔
پیر-13-مارچ-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ سمیرہ الحلایقہ کا دوسری بار ٹرائل شروع کردیا ہے۔
جمعرات-9-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز بھی اسرائیلی قابض افواج کا کریک ڈاؤن جاری رہا۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن سمیرہ الحلایقہ سمیت 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔