
برما فوج کی دہشت گردی، ایک ماہ میں 7 ہزار روہنگیا مسلمان شہید
ہفتہ-30-ستمبر-2017
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک عالمی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برما کی فوج اور پولیس نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ماہ میں سات ہزار مسلمانوں کو نہایت بے رحمی کے ساتھ شہید کیا ہے۔