
اسرائیلی فوجی افسر نے صہیونی فوج کو ‘بزدل’ قرار دیا
جمعرات-7-مارچ-2019
اسرائیل کے ایک عبرابی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک سینیر افسر نے فوجیوں کو بزدل قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ فوجیوں کے پاس دشمن کے خلاف دو بہ دو لڑائی کی صلاحیت نہیں۔