
رومانوی وزیراعظم کو سفارت خانے کی القدس منتقلی کی کوشش مہنگی پڑ گئی
اتوار-29-اپریل-2018
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روامانیہ کے صدر کلاؤس یاھانس نے جمعہ کے روز وزیراعظم فیوریکا ڈانشیلا سے استعفی دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم سے استعفیٰ اس لیے مانگا گیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طورپر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔