اسرائیلی صدر کی پولیس کی سیکیورٹی میں باب العامود کی بے حرمتیجمعرات-22-جون-2017قابض صہیونی ریاست کے صدر روفین ریفلین نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے متصل باب العامود کے مقام میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ادارک کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام