
روشنی کی رفتار سے پانچ چوتھائی رفتاری خلائی سفر ممکن!
جمعرات-15-دسمبر-2016
گذشتہ اپریل میں خلائی سائنسدانوں نے ایک نئے خلائی تحقیقاتی پروگرام پر کام شروع کیا تھا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہےوہ اس نئے پروگرام کے تحت لیزر کی مدد سے تیار کی گئی ایسی مشینیں خلا میں بھیج سکتے ہیں جو روشنی کی رفتار سے بھی پانچ چوتھائی رفتار کے ساتھ خلاء میں سفر کرسکیں گی۔