جمعه 15/نوامبر/2024

روس

فلسطینیوں کے بہی خواہ روسی صحافی کا انتقال، حماس کا اظہار افسوس

صحافت سے وابستہ پوری زندگی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے والا ایک انسان دوست صحافی اور دانشور چل بسا۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے روسی صحافی اورھان گیدارو فیٹچ کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

روس: 113 سال قبل سمندر میں ڈوبنے والا 200 ٹن سونا مل گیا

ایک بین الاقوامی ریسکیو ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آج سے 113 سال قبل سمندر میں ڈوبنے والے ایک سونا بردار جہاز کو تلاش کرنے کے بعد اس میں موجود 200 ٹن سونا حاصل کرلیا ہے۔ عالمی ٹیم کو حاصل ہونے والے اس سونے کی مالیت ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔

محمود عباس فٹ بال فائنل میچ دیکھنے روس روانہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میچ دیکھنے کے لیے آج جمعہ کو ماسکو روانہ ہورہے ہیں۔

اسرائیل کی شام کے اندر فوج داخل کرنے کی دھمکی

اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہے کہ اگر شام میں وادی گولان کی جانب سے شامی پناہ گزینوں نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف جانے کی کوشش کی تو انہیں روکنے کے لیے اسرائیلی فوج کو شام میں داخل ہونے کا حکم دیا جاسکتا ہے۔

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے پر اعتماد میں نہیں لیا:روس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے دورہ روس کے دوران روسی قیادت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔ حماس کا وفد ماسکو کے دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ ماسکو، روسی حکام سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کا ایک اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچا جہاں وفد نے روسی حکام سے بھی ملاقات کی۔

شام کے تنازع بارے روس اور اسرائیل کا مشترکہ حکمت عملی پرغور

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس اور اسرائیل نے شام کے تنازع کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور شروع کیا ہے۔

طیارہ حادثے کے30 سال بعد روسی پائلٹ زندہ!

سابق سوویت یونین کے دور میں افغانستان میں بمباری کے دوران تباہ ہونے والے ایک جنگی جہاز کے پائلٹ کو 30 سال تک مردہ شمار کیے جانے کے بعد آج اس کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو روس کی درپردہ حمایت حاصل؟

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیل نے شام میں ایرانی تنصیبات اور فوجی مراکز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز کردیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا دورہ روس اور صدر ولادی میر پیوتن سےملاقات کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

امریکا سفارت خانے کی القدس منتقلی سے باز رہے: روس

روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہے، کیونکہ ایسا کرنے سے مشرق وسطیٰ میں انارکی اور افراتفری میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔