
فلسطینی اتھارٹی اور تل ابیب میں مذاکرات بحال کرسکتے ہیں: روس
اتوار-25-نومبر-2018
روس نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی اور اسرائیلی قیادت کےدرمیان ثالثی کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔