فلسطینیوں میںمصالحت، جو مصر سے نہ ہوا وہ روس کر پائے گا؟
منگل-12-فروری-2019
روس کی دعوت پرفلسطین کی 10 بڑی جماعتوں کے وفود اتوار کو ماسکو پہنچے جہاں انہوں نے کل سوموار کو دو روزہ مذاکرات کا آغاز کیا۔
منگل-12-فروری-2019
روس کی دعوت پرفلسطین کی 10 بڑی جماعتوں کے وفود اتوار کو ماسکو پہنچے جہاں انہوں نے کل سوموار کو دو روزہ مذاکرات کا آغاز کیا۔
جمعرات-7-فروری-2019
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حال ہی میں روس کی میزبانی میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں غیر مسبوق پیش رفت ہوئی ہے۔
منگل-29-جنوری-2019
روس نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو فروری کے اوائل میں ماسکو کے دورے کے دعوت دی ہے۔ اس دورے کا اہم موضوع فلسطینیوں کے باہمی اختلافات کو دور کرنے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے میں پیش رفت کرنا ہے۔
اتوار-27-جنوری-2019
روس کی جانب سے فلسطینی جمہوری محاذ کو دورہ روس کی دعوت دی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمہوری محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس دعوت کے بعد جمہوری محاذ کی قیادت 11 سے 13 فروری 2019ء کے دوران ماسکو کا دورہ کرے گا۔
جمعہ-18-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جمعرات کو روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قضیہ فلسطین، فلسطین سے متعلق روس کے مثبت موقف اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔
جمعہ-28-دسمبر-2018
روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا، روسی صدر پوتین کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہو گا۔
جمعرات-20-دسمبر-2018
روس نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو ماسکو کے دورے کے دعوت دینے پرصہیونی ریاست کا احتجاج مسترد کر دیا ہے۔
ہفتہ-15-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آئندہ ہفتے مصر اور روس کا سرکارہ دورہ کرے گا۔
جمعرات-29-نومبر-2018
روسی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو ماسکو کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔