قضیہ فلسطین اور لیبیا کے معاملے پر روس اور تونس میں بات چیت
منگل-19-مئی-2020
عرب ملک تونس کے وزیر خارجہ نور الدین الری اورروسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے گذشتہ شام فلسطین اور لیبیا کی صورت حال پر ٹیلیفون پربات چیت کی۔
منگل-19-مئی-2020
عرب ملک تونس کے وزیر خارجہ نور الدین الری اورروسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے گذشتہ شام فلسطین اور لیبیا کی صورت حال پر ٹیلیفون پربات چیت کی۔
جمعرات-12-مارچ-2020
روس کی سرکاری دعوت پرفلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے جماعت کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کی قیادت میں ماسکو پہنچ گیا ہے۔
پیر-2-مارچ-2020
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کی قیادت کو ماسکو کے دورے کی باضابطہ طورپر دعوت دی گئی ہے۔
پیر-24-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ بیرون ملک دورے کے دوران آئندہ ہفتے جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کےہمراہ روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
جمعرات-20-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے قطر میں روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف سےملاقات کی۔ اس موقع پر قطرمیں متعین روسی سفیر نور محمد خولوف بھی موجود تھے۔
ہفتہ-1-فروری-2020
روسی وزرت خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ امن منصوبے کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لے رہا ہے اور اس حوالے فلسطینیوں اور اسرائیل دونوں کا موقف معلوم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
بدھ-29-جنوری-2020
امریکا کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے 'صدی ی ڈیل' پر روس کی طرف سے سخت تنقید کی گئی ہے۔ روس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کی طرف سے یک طرفہ طورپر کوئی امن منصوبہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی امن پروگرام تجاویز پرمبنی فارمولہ ہے تاہم واشنگٹن کو اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔
جمعرات-16-جنوری-2020
روسی صدر ولادی میر پوتین نے آئین میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی ہیں جس کے بعد وزیراعظم دمتری میدویدیف کی حکومت غیر متوقع طور پر مستعفی ہوگئی ہے۔
پیر-23-دسمبر-2019
روس میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر عبدالحفیظ نوفل نے کہا ہےکہ روسی صدر ولادی میرپوتین آئندہ سال جنوری میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
اتوار-1-دسمبر-2019
روس نے مِگ 31-کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سانک میزائل کنجال (خنجر) کا آرکٹک میں اسی ماہ تجربہ کیا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ہفتے کے روز دو عسکری ذرائع کے حوالے سے اس تجربے کی اطلاع دی ہے۔